نعیم الحق کا ملامنصور کو شہید قرار دیدنا انکی ذاتی رائے ہے پارٹی موقف نہیں ‘شاہ محمودقر یشی

اتوار 5 جون 2016 21:48

نعیم الحق کا ملامنصور کو شہید قرار دیدنا انکی ذاتی رائے ہے پارٹی موقف ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5جون۔2016ء) تحر یک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمودقریشی نے کالعدم تحر یک طالبان کے سر براہ ملا منصور کو شہید کہنے کو پارٹی تر جمان نعیم الحق کا ذاتی موقف قراردیدیا ۔

(جاری ہے)

اتوار کے روز اپنے ایک انٹرویو میں سوال کے جواب میں مخدوم شاہ محموقر یشی نے کہا کہ بے گناہوں لوگوں کو قتل کرنیوالا کبھی شہید نہیں ہو سکتا اور اگر پارٹی تر جمان نعیم الحق نے ملا منصور کو کہیں شہید کہا ہے تو یہ کسی بھی صورت پارٹی پا لیسی نہیں بلکہ نعیم الحق کا ذاتی موقف ہے تحر یک انصاف ملا منصور کو شہید نہیں سمجھتی ۔

متعلقہ عنوان :