متحدہ عرب امارات میں رمضان کا چاند نظر آ گیا۔ باضابطہ اعلان کچھ دیر میں کیا جائے گا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 5 جون 2016 20:39

متحدہ عرب امارات میں رمضان کا چاند نظر آ گیا۔ باضابطہ اعلان کچھ دیر ..

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5جون۔2016ء) متحدہ عرب میں رمضان کا چاند نظر آ گیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق چاند نظر آنے کا باضابطہ اعلان کچھ دیر میں‌کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :