صوابی، زبانی تکرار پر بیٹے نے اپنی ماں اور بہن کو موت کے گھاٹ اُتار دیا

اتوار 5 جون 2016 20:39

صوابی، زبانی تکرار پر بیٹے نے اپنی ماں اور بہن کو موت کے گھاٹ اُتار ..

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5جون۔2016ء)پنج پیر ضلع صوابی میں زبانی تکرار پر بیٹے نے اپنی ماں اور بہن کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔

(جاری ہے)

لیاقت سکنہ پنج پیر نے تھانہ صوابی میں ایف آئی آر در ج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کے بیٹے کامران نے گھر کے اندر فائرنگ کر کے اپنی والدہ مسماة (ر)اور بہن مسماة (ف)کو ہلاک کر دیا وجہ قتل زبانی تکرار بیان کی ہے ۔