ملائیشین ایئرلائن کی لندن سے کوالالمپور جانیوالی پرواز ہچکولے کھانے لگی،متعدد مسافر معمولی زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 5 جون 2016 20:01

ملائیشین ایئرلائن کی لندن سے کوالالمپور جانیوالی پرواز ہچکولے کھانے ..

لندن(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05جون۔2016ء) :ملائیشین ایئرلائن کی لندن سے کوالالمپور جانیوالی پرواز ہچکولے کھانے لگی،متعدد مسافر معمولی زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

عرب میڈیا کے مطابق ملائیشین ایئرلائن کی پرواز لندن سے کولالمپور جارہی تھی کہ پرواز ہچکولے کھانے لگ گئی جس سے طیارے میں سوار متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔طیارے کے دوران پرواز ہچکولے کھانے سےمتعلق انکوائری جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :