ملائشیاء ،انڈونیشیاء سمیت مشرق بعید کے ممالک میں رمضان شریف کا چاند نظر آگیاہے،ان ممالک میں کل رمضان شریف کا پہلا روزہ رکھا جائیگا۔غیرملکی خبر ایجنسی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 5 جون 2016 19:39

انڈونیشیاء(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05جون۔2016ء):ملائشیاء ،انڈونیشیاء اور مشرق بعید کے ممالک میں رمضان شریف کا چاند نظر آگیاہے۔ان ممالک میں کل رمضان شریف کا پہلا روزہ رکھا جائیگا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ملائشیاء ،انڈونیشیاء اور مشرق بعید کے ممالک میں رمضان شریف کا چاند نظر آگیاہے۔ کل رمضان شریف کا پہلا روزہ رکھا جائیگا۔دوسری جانب جنوبی ایشیاء کے زیادہ تر ممالک میں رویت ہلال کمیٹیاں رمضان شریف کا چاند کل دیکھیں گی۔ اورپہلا روزہ منگل کو رکھا جائے گا۔