Live Updates

عمران خان نے کوہاٹ میں میڈیکل کالج سمیت 7منصوبوں کا افتتاح کردیا

اتوار 5 جون 2016 19:16

کوہاٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5جون۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کوہاٹ میں میڈیکل کالج نظام پورروڈ ،جنگل خیل روڈ اور بائی پاس روڈ سمیت 7منصوبوں کا افتتاح کردیا۔

(جاری ہے)

اتوارکو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کوہاٹ میں 7منصوبوں کا افتتاح کردیا۔جن منصوبوں کا افتتاح کیا گیا ہے ان میں میڈیکل کالج،نظام پور روڈ،جنگل خیل روڈاوربائی پاس روڈ کے منصوبے شامل ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :