Live Updates

عمران خان کل پلندری میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے

اتوار 5 جون 2016 18:00

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 جون۔2016) پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان ، پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے ہمراہ کل پلندری میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں جلسہ عام کی تیاریاں عروج پر ہیں اور شہر کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا ہے۔جگہ جگہ پی ٹی آئی کے جھنڈے اور استقبالی بینرز آویزاں کر دئیے گئے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :