سیالکوٹ،وفاقی وزیر خواجہ آصف کی مقامی افسران کو عوامی مسائل کے حل کی ہدایت

اتوار 5 جون 2016 17:57

سیالکوٹ۔5 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 جون۔2016 ) وفاقی وزیر دفاع ، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے گزشتہ روزمسلم لیگ ہاوٴس پیرس روڈ سیالکوٹ میں شہریوں کے مسائل سنے اوران کے حل کیلئے موقع پر موجود مختلف محکموں کے مقامی افسران کو احکامات جاری کئے، اراکین صوبائی اسمبلی محمد منشاء اللہ بٹ اور چودھری محمد اکرام ، یوسی چیئرمین محمود الحسن بابر خاں اور نائب صدر پی ایم ایل این سٹی سیالکوٹ شیخ ناصر بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :