انتظار کی گھڑیاں ختم، ہونڈا سوک 2016ء کا نیا ماڈل ،قیمتیں سامنے آ گئی

اتوار 5 جون 2016 17:44

انتظار کی گھڑیاں ختم، ہونڈا سوک 2016ء کا نیا ماڈل ،قیمتیں سامنے آ گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5جون۔2016ء) ہنڈا نے پاکستان میں نیا ماڈل متعارف کروا دیا ہے۔ جس کی ایڈوانس بکنگ بھی شروع ہو گئی۔ ہنڈا سوک ماڈل 2016ء کی تصاویر بھی سامنے آ گئی ہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بیسک ماڈل 1.8آٹو گاڑی کی قیمت 27لاکھ ہے جبکہ ٹربو ورژن گاڑی کی قیمت 33لاکھ مقرر کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ ہنڈا سوک کے نئے ماڈل کا پاکستانیوں کو شدت سے انتظار تھی اور عوام کی بڑی تعداد نے گاڑی خریدنے کیلئے کمپنی سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گاڑی کے 1.5 آٹومیٹک ماڈل کو بھی ساتھ ہی متعارف کرایا جائے گا۔ فی الحال اسکی قیمت کے بارے میں معلومات سامنے نہیں آئیں۔

انتظار کی گھڑیاں ختم، ہونڈا سوک 2016ء کا نیا ماڈل ،قیمتیں سامنے آ گئی