فیصل آباد، مقدے کی پیشی کیلےئے آنے والا جعلی وکیل خود مقدمہ کی زد میں آگیا

اتوار 5 جون 2016 17:35

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 جون۔2016) بیرون شہر سے مقدمہ میں پیش ہونے فیصل آباد کی عدالت میں آیا جعلی وکیل خود مقدمہ کی زد میں آگیا ، پولیس رپورٹ کے مطابق تھانہ کوتوالی میں مقدمہ درج کر واتے ہوئے سعید اختر ممبر کمیٹی پنجاب نے استغاثہ دیا کہ حافظ آباد کے رہائشی ملزم اون محمد نے عدالت میں پیش ہو کر جعلی وکالت نامہ دیگر دھوکہ و فراڈ کا ارتکاب کیا ہے اس کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے ، جس پر کوتوالی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :