پاناما لیکس نے کرپٹ لوگوں کا چہرہ بے نقاب کر دیا :سراج الحق
پوری دنیا میں رمضان کے مہینے میں اشیا کی قیمتیں کم ہوتی ہیں ، ہمارے ملک میں مہنگی کر دی جاتی ہیں :امیر جماعت اسلامی
اتوار 5 جون 2016 17:34
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 جون۔2016 ) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے پاناما لیکس ، لندن لیکس،اور دبئی لیکس میں کرپٹ لوگوں کا چہرہ بے نقاب ہوا ہے ، حکمرانوں کی دولت اور گھر بیرون ملک ہیں جبکہ حکومت اندرون ملک میں ہے۔
(جاری ہے)
لاہور میں الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق افراد میں رمضان پیکج تقسیم کرنے کی تقریب میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ پوری دنیا میں لوگ رمضان المبارک طرح کے مخصوص دنوں میں روزمرہ کی اشیاء سستی کر دی جاتی ہیں ، پاکستان میں تہواروں کے موقعہ پر روزمرہ اشیاء مہنگی ہو جاتی ہیں۔
سراج الحق کا کہنا تھا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے پاکستان میں غریب غریب تر اور امیر امیر تر ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس ، لندن لیکس اور دبئی لیکس میں کرپٹ لوگوں کا چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے حکمرانوں کی دولت اور گھر بار بیرون ملک ہیں جبکہ حکومت اندرون ملک ہے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ بجٹ میں انسانی ترقی کیلئے کچھ نہیں کیا گیا اور کرپشن کے خاتمے کیلئے بھی کوئی اقدام نہیں کیا گیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.