پیپلزپارٹی کے محمد حسین ‘ (ن) لیگ کے جاوید مختار‘سلطان مختار کی 100 ساتھیوں کے ہمراہ تحر یک انصاف میں شمولیت
عمران خان جب بھی کارکنوں کو ہدایت کر یں گے ہم سب کرپشن اور حکومتی لوٹ مار کیخلاف سڑکوں پر آنے کیلئے تیار ہے‘ کر پٹ اور مفاد پرست سیاسی جماعتیں اپنی موت مر رہی ہیں آنیوالی حکومت تحر یک انصاف کی ہوگی اور عمران خان کو اس ملک کا وزیر اعظم بننے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی ‘چوہدری محمدسرور کا ناشتہ اور راہنماؤں کی شمولیت کی تقریب سے خطاب
اتوار 5 جون 2016 15:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 جون۔2016) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور سے ملاقات میں پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سابق صوبائی وزیر محمد حسین ‘ (ن) لیگ کے چوہدری جاوید مختار اور چوہدری سلطان مختار نے 100سے زائدساتھیوں کے ہمراہ تحر یک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا جبکہ چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ عمران خان جب بھی کارکنوں کو ہدایت کر یں گے ہم سب کرپشن اور حکومتی لوٹ مار کیخلاف سڑکوں پر آنے کیلئے تیار ہے‘ کر پٹ اور مفاد پرست سیاسی جماعتیں اپنی موت مر رہی ہیں آنیوالی حکومت تحر یک انصاف کی ہوگی اور عمران خان کو اس ملک کا وزیر اعظم بننے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔
اتوار کے روز (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے ظفر وال سے تعلق رکھنے راہنما?ں کی تحر یک انصاف میں شمولیت اور سمن آباد میں تحر یک انصاف کے مر کزی رکن میاں جاویداور چندا ملک کی جانب سے ناشتہ کی تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ تحر یک انصاف پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جسکے پاس ایماندار قیادت موجود ہے اور ملک کو تحر یک انصاف کے سواکوئی اور سیاسی جماعت بحرانوں سے نجات نہیں دلا سکتی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.