پنڈی بھٹیاں میں بے قابو ٹرک اور بس میں ٹکر، دو افراد جاں بحق، 14 افراد زخمی
اتوار 5 جون 2016 15:36
پنڈی بھٹیاں۔5 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 جون۔2016 ) حافظ آباد روڈ پر ٹرک بے قابوہوکر سامنے سے آنے والی مسافر بس سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 14افراد شدید زخمی ہو گئے جن میں سے 8افراد کو تشویش ناک حالت کے باعث الائیڈ ہسپتال فیصل آباد ریفر کر دیا گیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطا بق مسافر بس جوکہ سرگودھا سے لاہور جارہی تھی جب پنڈی بھٹیاں انٹرچینچ کے قریب پہنچی تو سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی ۔
حادثہ میں بس ڈرائیور پرویز احمد اور مسافر خاتون ممتاز بی بی موقع پر جاں بحق ہو گئے شدید زخمیوں میں اسامہ بی بی ،راشدہ بی بی ،مقدس بی بی،محمد شفیع ،ظفر ریاض اوردیگر شامل ہیں عینی شاہدوں کے مطابق حادثہ کے وقت لوگوں کی چیخ و پکار کی آواز سن کر لوگ ان کی مدد کو پہنچ گئے اور شدید زخمیوں کو نکالا اور پرائیویٹ ایمبولینس کے ذریعے ان کو الائیڈ ہسپتال میں ریفر کیا گیاحادثہ ٹرک ڈرائیور کے سو جانے سے پیش آیا۔مزید قومی خبریں
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
-
ً9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا: راجہ پرویز اشرف
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.