کراچی ٗ رینجرز نے لاندھی کے علاقے انعامی گراؤنڈ میں کارروائی ٗ بھارتی مقدار میں اسلحہ بر آمد کرلیا

اتوار 5 جون 2016 15:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 جون۔2016) رینجرز نے لانڈھی کے علاقے انعامی گراؤنڈ میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق رینجرز نے لانڈھی میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا جس دوران انعامی گرا?نڈ میں ایک ٹھکانے پر موجود بھاری مقدار میں اسلحہ قبضے میں لیا گیا ۔ترجمان کے مطابق آپریشن کے دوران ایل ایم جی ، جی تھری رائفلیں ، ایس ایم جی ،دستی بم ،کلاشنکوفیں ، گولیاں، گرینیڈ لانچر سمیت دیگر اسلحہ پکڑا گیا

متعلقہ عنوان :