افغان صوبے کنڑ سے دہشت گردوں‌کی پاکستانی فوجی چیک پوسٹوں پر فائرنگ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 5 جون 2016 14:21

افغان صوبے کنڑ سے دہشت گردوں‌کی پاکستانی فوجی چیک پوسٹوں پر فائرنگ

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5جون۔2016ء) افغانستان کے صوبے کنڑ سے تحصیل ماموند میں دہشت گردوں نے پاک فوج کی چیک پوسٹوں پر فائرنگ کی ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی سیکورٹی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کی اور دہشت گردوں واپس افغانستان فرار ہو گئے۔ پاک فوج کے ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں‌ہوا۔

متعلقہ عنوان :