عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
ہفتہ 4 جون 2016 15:29
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 جون۔2016ء) عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 2.5فیصد اضافہ ہوا اور مستقبل کے معاہدے 1240.70 ڈالر فی اونس میں طے پائے ۔
(جاری ہے)
یو ایس گولڈ فیوچرز کے تحت اگست کیلئے سونے کے سودے 2.5فیصد اضافے کے بعد1242.90 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 2.3فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل کے سودے 1238.85 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ بنگلورمیں سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں اور مستقبل کے معاہدے 1211.40 ڈالر فی اونس میں ہوئے۔
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.