بالی ووڈ کنگ بگ بی ایک بار پھر ولن کے روپ میں جلوہ گر ہوں گے
ہفتہ 4 جون 2016 15:00
حیدر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جون ۔2016ء) امیتابھ بچن ہیرو آئیں یا پھر ولن اپنی خوبصورت اور بھرپور اداکاری سے کردار میں جان ڈال دیتے ہیں ایسا ہی کیا تھا انہوں نے فلم آنکھیں میں ولن کا کردارادا کرکے اوراسے ایسا نبھایا کہ انہیں ایک بار پھر آنکھیں ٹو میں ولن کے روپ میں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
چودہ سال پہلے سینما وٴں کی زینت بننے والی اس فلم کی کہانی اتنی منفرد اور اچھوتی تھی کہ اس نے لوگوں کو بار بار فلم دیکھنے پر مجبور کردیا جبکہ کہانی میں بگ بی نے تین نابیناوٴں کو اپنا ہتھیار بنا کر خوب منفی کام لیے جسے عوام نے بے حد پسند کیا۔
اب ایک بار پھر ان کی اس فلم کا سیکوئل تخلیق کیا جا رہا ہے جس میں بگ بی پھر سے چلیں گے نئی چالیں جبکہ اس حصے میں نظر آئیں گے جان ابراہم بھی ان کے ساتھ تاہم باقی اداکاروں کا انتخاب ہونا ابھی باقی نہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.