نرگس کا سٹیج ڈرامہ ”لڑکی بیوٹی فل“ کی کھڑکی توڑ نمائش جاری

ہفتہ 4 جون 2016 14:02

نرگس کا سٹیج ڈرامہ ”لڑکی بیوٹی فل“ کی کھڑکی توڑ نمائش جاری

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جون ۔2016ء) اداکارہ نرگس کا نیا سٹیج ڈرامہ ”لڑکی بیوٹی فل“ شالیمار تھیٹر میں جاری ہے جبکہ لاہورئیے نرگس کے ڈانس دیکھنے کیلئے شالیمار تھیٹر پر ٹوٹ پڑے۔ ۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں لیلیٰ صدیقی، سونیا شہزادی، سرفراز وکی، ندیم برال، مٹھو جی، نمرہ چودھری، اسد مکھڑا، ثاقی خان، وسیم پنوں، گڈو کمال شامل ہیں۔ ڈرامے کے پروڈیوسر حسن عارف، علی طارق اور ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک ہیں۔