لاہور‘ تماثیل تھیٹر میں ناہیدہ خانم کے سٹیج ڈرامہ ”ریڈی میڈ عاشق“ ہٹ ہو گیا

ہفتہ 4 جون 2016 14:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جون ۔2016ء) ہدایت کارہ ناہید خانم کا سٹیج ڈرامہ ”ریڈی میڈ عاشق“ کی نمائش تماثیل تھیٹر میں جاری ہے۔

(جاری ہے)

کاسٹ میں نسیم وکی، ساجن عباس، رائمہ خان، قسمت بیگ، مہک نور، طاہر انجم، قیصر پیا، گلفام، رضی خان، رمل، دیا علی، منیہ، عقیل حیدر، امان اللہ اور عمران شوکی شامل ہیں۔ ڈرامے کے پروڈیوسر حمزہ بٹ ہیں۔ خبریں ہیں کہ اس ڈرامہ پر شائقین کا کافی رش ہے اور رمضان سے قبل مداح بھی خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔