دیربالا، تیز آندھی کے ساتھ ،موسلادھار بارش
گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک خاتون اور بچی جان بحق ، دو زخمی
جمعہ 3 جون 2016 21:36
دیربالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 جون۔2016ء ) مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ ،موسلادھار بارش، نواحی علاقے آلہ میں گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک خاتون اور بچی جان بحق ،جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ گذشتہ روز جمعرات کے شام مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ، جس سے موسم سرد ہوگیا ۔ اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
(جاری ہے)
تاہم شدید بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کی آواز سنی گئی تھی ۔
لیکن شام کے بعد معلوم ہوا کہ نواحی علاقے آلہ میں سید فقیر نامی شخص کے گھر پر آسمانی بجلی گری تھی ۔دیر پولیس کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے سید قفیر کے بیوی اور نواسی موقع پر جان بحق ہوگئے جبکہ دیگر دو افراد زخمی اور اس سے دیگر قریبی افراد میں شدید خوف کی وجہ سے بے ہوش بھی ہوئے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.