برقی لائنوں کی مرمت کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی ، کیسکو

جمعہ 3 جون 2016 20:47

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جون۔2016ء ) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق 132KVکوئٹہ سٹی گرڈسٹیشن میں پاورٹرانسفارمرپرضروری کام کے سلسلے میں 5جون کو (بروزاتوار) 11KVسورج گنج بازار، پی اے ایف (PAF)، اولڈ ایم ای ایس اور نواں کلی فیڈروں سے صبح10بجے سے دوپہر2بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :