قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 17منٹ تاخیر سے شروع ہوا

جمعہ 3 جون 2016 19:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جون۔2016ء) قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 17منٹ تاخیر سے شروع ہوا ۔ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس پانچ بجے ہونا تھا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 بج کر 17 منٹ پر شروع ہوا۔

(جاری ہے)

اس وقت ایوان میں وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سمیت سینئر وزراء موجود نہیں تھے۔

متعلقہ عنوان :