وزیر خزانہ کی وزیر اعظم کی صحت یابی اور وطن واپس آکر اپنا بھرپور کر دارادا کر نے کی دعا

جمعہ 3 جون 2016 19:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جون۔2016ء) قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیر اعظم کی صحت یابی اور وطن واپس آکر اپنا بھرپور کر دارادا کر نے کی دعا کی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اپنی بجٹ تقریر کے آغاز پر وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت یابی اور وطن واپس آکر اپنا بھرپور کردار دوبارہ ادا کرنے کی دعا کی۔ جمعہ کو بجٹ تقریر سے قبل انہوں نے وزیراعظم نواز شریف کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔