خارجہ امور ڈویژن کیلئے 50 کروڑ روپے مختص کئے گئے

جمعہ 3 جون 2016 19:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جون۔2016ء)آئندہ مالی سال کے سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت خارجہ امور ڈویژن کیلئے 50 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پی ایس ڈی پی کے اعداد وشمار کے مطابق اسلام آباد میں سٹیٹ گیسٹ ہاؤس کی تعمیر پر یہ رقم خرچ کی جائے گی۔