زرعی شعبے کیلئے موجودہ مالی سال میں 15ارب روپے کی رعات دی جائیگی ٗوزیر خزانہ کااعلان
ڈی اے پی کی بوری کی موجودہ قیمت 2800 روپے ہے جسے یکم جولائی سے 2500 روپے کر دیا جائیگا زرعی ٹیوب ویلوں کیلئے یکم جولائی سے بجلی کے یونٹ کی قیمت میں ساڑھے تین روپے یونٹ کی کمی کا فیصلہ
جمعہ 3 جون 2016 19:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جون۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ زرعی شعبے کیلئے موجودہ مالی سال میں 15ارب روپے کی رعات دی جائیگی ۔
(جاری ہے)
قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے بتایا کہ زرعی شعبے کیلئے موجودہ مالی سال میں دی جانے والی 15 ارب روپے کی رعایات جاری رکھی جائیں گی ٗ کھاد کی قیمت میں کمی کی جائے گی اور یوریا کی قیمت یکم جولائی سے 1800 سے کم کر کے 1400 کی جا رہی ہے ٗ ڈی اے پی کی بوری کی موجودہ قیمت 2800 روپے ہے جسے یکم جولائی سے 2500 روپے کر دیا جائے گا اس سبسڈی میں وفاقی اور صوبائی حکومت برابر حصہ ڈالیں گی ٗزرعی قرضوں کے مارک اپ میں دو فیصد کی کمی کرنے کی حکمتِ عملی بنائی گئی ہے ٗ زرعی ٹیوب ویلوں کے لیے یکم جولائی سے بجلی کے یونٹ کی قیمت میں ساڑھے تین روپے یونٹ کی کمی کا فیصلہ کیا ہے اور حکومت اس سلسلے میں 27 ارب کی سبسڈی دے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.