جولائی تا اپریل 2015-16 کے دوران افراط زر کی شرح میں 2.8 فیصد اضافہ
جمعہ 3 جون 2016 17:07
اسلام آباد ۔ 3 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 جون۔2016ء) رواں مالی سال جولائی تا اپریل 2015-16 کے دوران افراط زر کی شرح میں اضافہ 2.8 فیصد رہا جو گزشتہ سال اسی مدت میں 4.8 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق غذائی افراط زر اس عرصہ کے دوران 2.1 فیصد جبکہ غیر غذائی اشیاء کے افراط زر میں 3.3 فیصد ریکارڈ کیا گیا، جن غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی ان میں چاول، پیاز، انڈے، گھی اور خوردنی تیل شامل ہیں۔
بنیادی افراط زر جولائی تا اپریل 2015-16 کے درمیان اوسطاً 4.1 فیصد ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال اسی مدت میں 6.9 فیصد تھا۔ اسی طرح ڈبلیو پی آئی میں سالانہ اوسطاً 1.29 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال 0.03 فیصد تھی ۔ قیمتوں کا حساس اشاریہ جولائی تا اپریل میں اوسطاً1.8 فیصد تھا جو پچھلے سال کی اسی مدت میں 2.1 فیصد ریکارڈ کیا گیا ۔مزید تجارتی خبریں
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.