جنرل اسسٹنٹ ریونیو ملک محمد اعجاز کوسیکرٹری آر ٹی اے تعینات کر دیا گیا

Malik Usman ملک عثمان جمعہ 3 جون 2016 15:01

اٹک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 جون 2016ء) جنرل اسسٹنٹ ریونیو ملک محمد اعجاز کوسیکرٹری آر ٹی اے تعینات کر دیا گیا جبکہ سیکر ٹری آر ٹی اے سید مجاہد عباس رضوی کو اے سی حسن ابدال تعینات کر دیا گیاہے اٹک کے عوامی سماجی حلقوں نے ملک محمد اعجاز کو سیکر ٹری آر ٹی اے تعینات کر نے پر ڈی سی او اٹک رانا اکبر حیات کا شکریہ ادا کیا ۔

متعلقہ عنوان :