آسٹریلوی یونیورسٹیوں کے چینی طلباء کی خصوصی تقریب
جمعہ 3 جون 2016 14:40
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 جون۔2016ء) آسٹریلیا کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے والے سینکڑوں طلبا ء اس ہفتے گوا نگ ژو میں ایک خصوصی تقریب منانے کیلئے جمع ہو ئے ،اس تقریب کا اہتمام سڈنی کی طرف سے کیا گیا ہے جس میں 30یونیورسٹیوں کے طلباء شرکت کریں گے ۔
(جاری ہے)
یاد رہے کہ سڈنی اور گوانگ ژو کو جڑواں شہر قرار دیا گیا ہے ، اس تقریب میں 200سے زیادہ چینی طلباء نے شرکت کی ، سڈنی کے لارڈ میئر کلوور مورے نے اس موقع پر کہا کہ گذشتہ دس برسوں کے دوران نیو ساؤتھ ویلز سٹیٹ اور آسٹریلیا کے 5لاکھ طلباء آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کرتے رہے ہیں ،یہ پہلا موقع ہے کہ سڈنی کی 6بڑی یونیورسٹیوں نے مشترکہ طورپر المنائی کی تقریبات گوانگ ژو میں منعقد کیں ۔
انہوں نے کہا کہ گذشتہ تین دہائیوں کے دوران ہزاروں چینی طالبعلموں نے سڈنی کی یونیورسٹیوں سے تعلیم حاصل کی ہے جو اب مختلف صنعتی اداروں اور پیشہ ور کمپنیوں میں نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں ، سڈنی کی یونیورسٹیوں میں اس وقت غیر ملکی طلباء کی تعداد 50ہزار کے قریب ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.