جدہ: غیرملکی افراد کے اپنے ممالک رقوم بھیجوانے پر 6فیصد ٹیکس کی تجویز
جمعہ 3 جون 2016 12:11
جدہ: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔03جون 2016ء):سعودی شورہ کونسل کی فنانس کمیٹی نے تجویز دی ہے کہ غیر ملکیوں کے رقم بھیجنے پر 6فیصد تک ٹیکس لگایا جائے۔تفصیلات کے مطابق کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ لگائے جانے والے ٹیکس کو پہلے سال 6فیصد سے شروع کیا جائے اور آہستہ آہستہ کم کر کے پانچ سال میں 2فیصد تک لائے جائے ۔ انہوں نے کہا کہ اس کا مقصد غیرملکی افراد کو زیادہ سے زیادہ اپنی رقوم مملکت میں انویسٹ کرنے کا رجحان پید ا کرنا ہے۔
ٹیکس کا نیا مسودہ آڈیٹر جنرل اور سابق رکن شورہ کونسل حسام العنقاری نے پیش کیا ہے۔ مسودے کے مطابق رقم کی حد کو بھی مقرر کیا جائے گا۔ جو غیر ملکی کی ماہانہ تنخواہ کے حساب سے لاگو ہو گی، اسکے علاوہ اگر کوئی غیر ملکی چھٹی پر اپنے وطن جا رہا ہے تو اس کو کتنی رقم ٹرانسفر کرنے کا قانونی حق ہو گا ۔(جاری ہے)
جو افراد ٹیکس نہیں جمع کرواتے ان کے خلاف بھی اقدامات کیئے جائیں گے۔
جس کے تحت اگر کوئی فردٹیکس چوری میں ملوث ہو گا ،اسکو پہلی دفعہ سنگل اور اسکے بعد ڈبل جرمانہ عائد ہو گا۔ ذرائع نے لگائے جانے والے نئے ٹیکس کی مقدار کے بارے میں مکمل تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ فنانس کمیٹی کے رکن نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں پر ٹیکس لاگو کیا جانا خوش آئند ہو گا، تا کہ اس سے بھی زیادہ سے زیادہ انکم ہو سکے۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.