سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا وزیراعظم نواز شریف کے لیے خط

muhammad ali محمد علی جمعرات 2 جون 2016 21:54

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا وزیراعظم نواز شریف کے لیے خط

ریاض (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔02جون 2016ء) سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے وزیراعظم نواز شریف کے لیے خط تحریر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی جانب سے وزیرا عظم نواز شریف کیلئے خصوصی خط تحریر کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

شاہ سلمان کا کہنا ہے کہ وہ وزیراعظم کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ خادم حرمین شریفین نے وزیراعظم نواز شریف کیلئے خصوصی گلدستہ بھی بھجوایا ہے۔