وزیر داخلہ کی ہدایت پر نادرا نے سمارٹ کارڈ کی فیس میں واضح کمی کر دی

سمارٹ کارڈ کے حصول کیلئے اب 1500 روپے کی بجائے 400 روپے فیس وصول کی جائیگی ٗترجمان

جمعرات 2 جون 2016 21:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء) وزیر داخلہ کی ہدایت پر نادرا نے سمارٹ کارڈ کی فیس میں واضح کمی کر دی ٗ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق سمارٹ کارڈ کے حصول کیلئے اب 1500 روپے کی بجائے 400 روپے فیس وصول کی جائے گی ٗ ارجنٹ شناختی کارڈ کی قیمت آٹھ سو روپے ٗ ایگزیکٹو سمارٹ کارڈ 1600 روپے میں حاصل کیا جا سکے گا۔

متعلقہ عنوان :