چودھری نثار، اسحاق ڈار یا میں وزیر اعظم بننے کے خواہش مند نہیں‘ سردار ایاز صادق
آئین میں ڈپٹی وزیراعظم کی کوئی گنجائش نہیں ہے ،پرویز الٰہی کو ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ دیا گیا تھا ملا اختر منصور 400کلو میٹر دور ایران میں تھا اس وقت ڈرون حملہ کیوں نہیں کیا گیا؟،معاملے کو پارلیمان کے ساتھ ڈپلومیٹک پلیٹ فارم پر اٹھانا ہوگا اسپیکر قومی اسمبلی کی قومی اور پنجاب اسمبلی کی پریس گیلری جرنلسٹس سے ملاقات کے دوران غیر رسمی گفتگو
جمعرات 2 جون 2016 19:06
لاہور/اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء ) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کا متبادل کسی کو بنانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، چودھری نثار، اسحاق ڈار یا مجھ سمیت کسی کی وزیر اعظم بننے کی کوئی خواہش نہیں ،آئین میں ڈپٹی وزیراعظم کی کوئی گنجائش نہیں ہے جبکہ پرویز الٰہی کو ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ دیا گیا تھا،پارلیمانی کمیٹی میں ڈیڈلاک کے خاتمے کے لئے ہفتہ کو قائد حزب اختلاف سمیت حکومت و اپوزیشن ممبران کو طلب کرلیا ،ڈرون حملوں کی اجازت کسی ملک کو نہیں دی جاسکتی،اگر پاکستان امریکہ پر ڈرون حملہ کرے تو اس کا کیا رد عمل ہو گا؟ ملا اختر منصور 400کلو میٹر دور ایران میں تھا اس وقت ڈرون حملہ کیوں نہیں کیا گیا؟،ہمیں معاملے کو پارلیمان کے ساتھ ڈپلومیٹک پلیٹ فارم پر اٹھانا ہوگا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.