یوتھ ونگ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ”سراج الحق“کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعرات 2 جون 2016 18:31

سمبڑیال (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔02 جون۔2016ء ) یوتھ ونگ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ”سراج الحق“کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج بوقت 5بجے شام بلوچک ساہووالہ میں ہوگا۔

(جاری ہے)

جس کے مہمان خصوصی مرکزی نائب صدر یوتھ ونگ جماعت اسلامی میاں عثمان جاوید ،سابق ایم پی ایزارشد محمود بگو ایڈووکیٹ،چوہدری عظیم نوری گھمن اورتحصیل صدر یوتھ ونگ رانا بابرنعیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :