جدہ: ٹریفک کے قوانین میں نئی شقیں شامل کرنے کی تجویز

جمعرات 2 جون 2016 18:22

جدہ: ٹریفک کے قوانین میں نئی شقیں شامل کرنے کی تجویز

جدہ: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔02جون 2016ء): ٹریفک ڈپارٹمنٹ کچھ نئی تجاویز پر غور کر رہی ہے کہ ٹریفک قوانین میں مزید شیقیں شامل کرنے شامل کی جائیں تا کہ ٹریفک کی خلاف ورزیوں کو روکا جا سکے۔

(جاری ہے)

ٹریفک پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ متعدد انشورنس کمپنیاں انشورنس کے پرمیم کی میں کمی کرنے کا ارادہ کر رہے ہیں۔ اسکے علاوہ گاڑیوں کے پیچھے ” driver in training“ قانون کے خلاف ہے اسے لکھنا بند کیا جانا چاہیے ۔