اسلام آباد ہائیکورٹ کا آل پاکستان مسلم لیگ کے نام سے متعلق کیس میں پرویز مشرف کو 10 ہزار روپے جرمانہ جمع کرانے کا حکم
جمعرات 2 جون 2016 16:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے آل پاکستان مسلم لیگ کے نام سے متعلق کیس میں پرویز مشرف کو 10 ہزار روپے جرمانہ جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت یکم جولائی تک ملتوی کر دی ہے۔
(جاری ہے)
اسلام آباد ہائیکورٹ میں آل پاکستان مسلم لیگ کے نام سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس دوران پرویز مشرف کو جواب جمع کرانے کیلئے 30 دن کی مہلت دی گئی پرویز مشرف کے وکیل نے کہا کہ ہمارے مخصوص ایڈریس پر کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا جس پر عدالت نے کہا کہ بے شمار نوٹس بھیجے جو انہیں کبھی موصول ہی نہیں ہوتا۔ عدالت نے پرویز مشرف کو دس ہزار روپے جرمانہ جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت یکم جولائی تک ملتوی کردی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.