خیبر پختونخوا حکومت کے مطالبات سے متعلق کمیٹی کی رپورٹ سینیٹ میں پیش کردی گئی

جمعرات 2 جون 2016 16:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء) خیبر پختونخوا حکومت کے مطالبات سے متعلق کمیٹی کی رپورٹ سینٹ میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ سینیٹر سیلم مانڈوی والا نے خیبر پختونخوا حکومت کے 24 مطالبات میں سے مطالبہ نمبر 18 پر کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔ انہوں نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور پاکستان منٹ کے سلسلے میں بجٹ تخصیص اور اس کے استعمال پر کمیٹی کی رپورٹ بھی ایوان میں پیش کی۔ قائمہ کمیٹی کے چیئرمین نے ایچ ای سی اور ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کی نجکاری سے متعلق معاملے پر خصوصی کمیٹی کی رپورٹ بھی ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :