رمضان المبارک میں اشیائے خو ر دنو ش کی ارزاں نر خو ں پر فراہمی اولین ترجیح ہے ،عرفان احمد سندھو

جمعرات 2 جون 2016 16:47

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء) ماہ رمضان المبارک میں اشیائے خو ر دنو ش کی ارزاں نر خو ں پر فراہمی اولین ترجیح ہے ، اشیائے خو ردنو ش کے معیار پر خاص توجہ دی جائے،نا قص اشیائے ضروریہ فروخت کرنے والو ں کے خلاف سخت قانو نی کارو ائی عمل میں لا ئی جائے ، ان خیالات کا اظہار ڈی سی او عرفان احمد سندھو نے ماہ رمضان المبارک کے سلسلہ میں پر ائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہو ئے کیا ، اجلاس میں متعلقہ ادارو ں کے افسران بھی مو جو د تھے ،ڈسٹرکٹ کو ارڈینشین آفسیر عرفان احمد سندھو نے ماہ رمضان المبارک کے سلسلہ میں اشیائے خو ردنو ش کی نئی قیمتو ں کا نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا ، نو ٹیفیکیشن کی تفصیلات کے مطابق آٹا تھیلا20کلو گر ام عام بازر میں700 فئیر پر ائس شاپ پر620 روپے ،آتا تھیلا زرد رنگ 10 کلو گرام 310روپے،رمضان بازار میں سبز رنگ کا تھیلا دس کلو گر ام290 روپے ، آٹا کھلا فی کلو گر ام38 روپے ، گھی فی کلو گر ام حکومتی پالیسی کے مطابق ، سپر باسمتی چاول (پر انا ) عام بازار میں فی کلو گر ام88 روپے فئیر پر ائس شاپ پر 85 روپے ، رمضان بازار میں80 روپے فی کلو گرام ، سپر باسمتی چاول (نیا ) عام بازار میں فی کلو گر ام70 روپے، فئیر پر ائس شاپ پر68 روپے ، رمضان بازار میں 65 روپے فی کلو گرام ، سپر باسمتی چاول (386) فی کلو گرام65 روپے،اری چاول فی کلو گر ام32 سے34 روپے، عام بازار میں دا ل چنا موٹی 130 روپے فی کلو گر ام ،دا ل چنا باریک 122 روپے فی کلو گر ام، دال چنا فئیر پر ائس شاپ پر 128 روپے ،باریک 120 روپے فی کلو گرام ، رمضان با زار میں دال چنا مو ٹی 125 روپے ، باریک 118 روپے فی کلو گر ام ، دا ل مسور مو ٹی 130 روپے فی کلو گر ام ،دا ل مسور باریک 140 روپے فی کلو گر ام،فئیرپر ائس شاپ پر دال مسور مو ٹی128 روپے ، باریک138 روپے فی کلو گر ام ،رمضان بازار میں دال مسورمو ٹی125 روپے ،باریک135 روپے فی کلو گرام ،دا ل ماش (چمن )260 دھلی ہو ئیو دیگر میڈیم190روپے فی کلو گر ام ،دا ل ماش ( بغیر دھلی ہو ئی)218 روپے فی کلو گر ام ، فئیر پر ائس شاپ پرد ا ل ماش (چمن )258 روپے فی کلو گر ام،دیگر میڈیم 188 روپے ،بغیر دھلی ہو ئی 218 روپے فی کلو گرام ، رمضان بازار میں دا ل ماش (چمن ) 255 روپے ، دیگر میڈیم185 روپے ، بغیر دھلی ہو ئی 215 روپے فی کلو گر ام ، دال مونگ(دھلی ہو ئی )130 روپے فی کلو گر ام ،دا ل مو نگ (بغیر دھلی ہو ئی )125 روپے فی کلو گر ام ،فئیر پر ائس شاپ پر دھلی ہو ئی 128 روپے ، بغیر دھلی ہو ئی122 روپے ، رمضان بازار میں دھلی ہو ئی 125 روپے ، بغیر دھلی ہو ئی 120 روپے فی کلو گرام ،،چنا کالا (موٹا لوکل )120 روپے فی کلو گر ام ،چنا کالا (باریک لو کل )108روپے فی کلو گر ام ، فئیرپرائس شاپ پر (موٹا لوکل )118 روپے فی کلو گر ام ،چنا کالا (باریک لو کل )105روپے فی کلو گر ام ، رمضان با زار میں (موٹا لوکل )115 روپے فی کلو گر ام ،چنا کالا (باریک لو کل )100روپے فی کلو گر ام ، چنا سفید (موٹا لوکل )150 روپے فی کلو گر ام ،چنا سفید (باریک لو کل )140روپے فی کلو گر ام ،فئیر پر ائس شاپ پر چنے سفید (موٹا لوکل )148 روپے فی کلو گر ام ،چنا سفید (باریک لو کل )138روپے فی کلو گر ام , رمضان بازار میں چنا سفید (موٹا لوکل )145 روپے فی کلو گر ام ،چنا سفید (باریک لو کل )135روپے فی کلو گر ام ،سرخ مر چ220 روپے فی کلو گر ام ، فئیر پر ائس شاپ پر 220 روپے فی کلو گرام ، رمضان بازار میں 200 روپے فی کلو گرام ،بیسن 130روپے فی کلو گر ام ، فئر پر ائس شاپ پر 128 روپے ، رمضان بازار میں 125 روپے فی کلو گرام ، چینی سفیداوپن ریٹ پر اور رمضان بازار میں55 روپے فی کلو گرام ،دود ھ 65 روپے فی لیٹر، گو شت چھو ٹا 630 روپے فی کلو گر ام ، رمضان بازار میں 620روپے فی کلو گرام ،گو شت بڑا 280 روپے فی کلو گر ام،رمضان بازار میں270 روپے فی کلو گرام ، روٹی تندوری100 گرام فی روٹی 5 روپے ، نان تندوری110 گرام فی روٹی 7روپے ، دہی 70 روپے فی کلو گر ام کے حساب سے اشیائے خو ردنو ش فروخت کی جائیں ،انہو ں نے کہا کہ سبزی ، پھل ، و دیگر اشیاء مارکیٹ کمیٹی کے روز مرہ پر جاری کر دہ ریٹ لسٹ کے مطابق فر و خت کی جائیں گی ، کو ئی شخص ، دوکاندار مقرر کر دہ نر خ سے و صول نہیں کر ے گا اور نہ ہی زائد وصولی کیلئے اقدامات کرے گا ، ان احکامات پر ضلع پاکپتن کی ریونیو حدود میں فوری طور پرعمل درآمد ہو گا ، ڈی سی او عرفان احمد سندھو نے کہا کہ مقررہ نر خوں سے زائد قیمتو ں پر اشیائے خوردنو ش فر و خت کر نے والو ں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لا ئی جائے اور اس سلسلہ میں پر ائس مجسٹرئیٹس متحرک انداز میں کام کریں اور عوام کو اشیائے ضروریہ سستے دامو ں فراہم کرنے کیلئے اپنی ذمہ داریا ں احسن طریقے سے ادا کریں،انہو ں نے کہا کہ متعلقہ ادارو ں کے افسران اشیائے ضروریہ کی سستے داموں فراہمی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کریں ۔

متعلقہ عنوان :