میاں منظور احمد وٹو کی طرف سے وزیر اعظم کو پھولوں کا گلدستہ پیش

جمعرات 2 جون 2016 16:44

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جون۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو نے وزیر اعظم نواز شریف کو گزشتہ روز اپنے بھتیجے کے ہاتھ پھولوں کا گلدستہ بھیجا اور وزیر اعظم نواز شریف کے لئے نیک تمناؤں اور جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :