سبزیو ں کی بہتر پیداوار کے سلسلہ میں 6 جون کو بو قت9 بجے صبح ضلع کو نسل ہال میں سیمینار منعقد کیا جائے

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 2 جون 2016 16:10

پاکپتن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02 جون 2016ء)سبزیو ں کی بہتر پیداوار کے سلسلہ میں 6 جون کو بو قت9 بجے صبح ضلع کو نسل ہال میں سیمینار منعقد کیا جائے ، جس میں زرعی ماہرین اور متعلقہ ادارو ں کے افسران اور کاشتکاران شرکت کریں گئے ، یہ بات ڈسٹرکٹ آفسیر زراعت تو سیع چوہدری محمد اسلم نے مر اسلہ میں بتائی