حزب اختلاف کی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا

جمعرات 2 جون 2016 15:00

اسلام آباد ۔ 02جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 جون۔2016ء) قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس کل جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

(جاری ہے)

جس کی صدارت قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کرینگے ۔ اجلاس میں بجٹ سیشن کے حوالے سے مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے کے حوالے سے مشاورت کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :