پاکستانی سیکورٹی فورسز نے کنڑ میں تنصیبات قائم کرنی اور جنگلات کی کٹائی شروع کردی ،افغان حکام کا الزام
جمعرات 2 جون 2016 14:40
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جون۔2016ء)افغان حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی سیکورٹی فورسز مشرقی صوبہ کنڑ میں اپنی تنصیبات قائم کررہی ہیں اور جنگلات کی کٹائی شروع کردی ہے ۔
(جاری ہے)
افغان میڈیا کے مطابق مشرقی صوبہ کنڑ کی صوبائی کونسل کے سربراہ جمال الدین نے اسد آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی سیکورٹی فورسز صوبہ کنڑ میں سینکڑوں میٹر افغان علاقے میں گھس گئی ہیں اور وہاں فوجی تنصیبات قائم کرنی شروع کردی ہیں۔
انکا کہنا تھاکہ پاکستانی سیکورٹی فورسز نے علاقے میں جنگلات کی کٹائی بھی شروع کردی ہے جسے پاکستان لے جایا جارہا ہے ۔صوبائی کونسل کے سربراہ نے حکومت پر زور دیا کہ پاکستانی سیکورٹی فورسز کی طرف سے سرحدی خلاف ورزیوں کو روکنے کیلئے معاملے کو بین الاقومی سطح پر اٹھایا جائے۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.