اے پی ایل ایم کے پارٹی نشان سے متعلق کیس میں پرویز مشرف کو جواب جمع کرانے کیلئے 30 دن کی مہلت

جمعرات 2 جون 2016 14:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جون۔2016ء) اسلام آباد ہائی کورٹ میں آل پاکستان مسلم لیگ کے پارٹی نشان سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں پرویز مشرف کو جواب جمع کرانے کیلئے 30 دن کی مہلت دیدی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں آل پاکستان مسلم لیگ کے پارٹی نشان سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پرویز مشرف کو جواب جمع کرانے کیلئے 30 دن کی مہلت دیدی۔

متعلقہ عنوان :