کمشنر کراچی آصف حیدر شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 جون 2016 14:16

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02 جون 2016ء) : کمشنر کراچی آصف حیدر شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آصف حیدر شاہ کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ اعجاز احمد خان کو نیا کمشنر کراچی تعینات کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اعجاز احمد خان اس سے قبل اسپیشل سیکرٹری محکمہ اسپیشل انیشیٹو میں تعینات تھے ۔ ذرائع کے مطابق آصف حیدر شاہ کے صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو سے اختلافات تھے، جس پر انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :