مولانا فضل الرحمان کاشہباز شریف کو ٹیلی فون
وزیر اعظم نواز شریف کی خیریت دریافت کی
جمعرات 2 جون 2016 13:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جون۔2016ء) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف کو ٹیلی فون کر کے وزیر اعظم نواز شریف کی خیریت دریافت کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا اور ان سے نواز شریف کی خیریت کے بارے میں بات کی۔
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان نے اس موقع پر نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔
مولانا نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں جس طرح نواز شریف کے اہل خانہ نے صبر اور حوصلے کا مظاہرہ کیا ہے وہ قابل تحسین ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ مولانا نے شہباز شریف کو حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم بہت جلد صحت یاب ہو کر ملک واپس آئیں گے اور عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ وزیر اعلیٰ نے خیریت دریافت کرنے او ر نیک خواہشات پر مولانا کا شکریہ ادا کیا گیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.