سوئی نادرن گیس کی ٹاسک فورس ٹیم کاگیس چوروں،ڈیفالٹرز صارفین کیخلاف گرنیڈآپریشن جاری، چیکنگ پر شفق آباد میں گیس چو ر نیٹ ورک پکڑا گیا
ملک عثمان جمعرات 2 جون 2016 12:15
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02 جون 2016ء) سوئی نادرن گیس کی ٹاسک فورس ٹیم کابائی پاس سے گیس چوری کرنے والے صارفین کیخلاف گرنیڈآپریشن جاری، چیکنگ کرنے لاہور کے علاقہ شفق آباد بند روڈ پر گھریلو میٹر کے زریعے کمرشل ااستعمال اورگھروں پر مشتمل گیس چو ر نیٹ ورک پکڑا گیاموقع پر ٹاسک فورس ٹیم نے صارفین کے گیس میٹرز منقطع،اور بھاری جرمانے عائد کر دیئے گئے ہیں۔
گیس کی لوڈشیڈنگ اورصارفین کی شکایات پرسوئی نادرن گیس لاہور کے ریجن آفس گلبرک کے جنرل مینجر محمود ضیاء احمد کی ہدایات پر چیف انجینئرعمران الطاف ساہی کی سربراہی میں ڈپٹی چیف انجینئرفاروق سیلم چوہدری ،ایگزیکٹو انجینئریوسف ذاکر،معین الحق علوی، ڈسٹری بیوٹرآفیسر شرافت علی سمیت ہمراہ ٹاسک فورس ٹیم نے صوبائی دارلحکومت لاہور کے علاقے شفق آباد بند روڈ پر صارفین کے گھریلوگیس میٹرز چیک کیے گئے، چیکنگ کے دوران گھریلو میٹر کے زریعے کمرشل ااستعمال اورگھروں پر مشتمل گیس چو ر نیٹ ورک پکڑا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں پودا لگایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.