حکومت کی مجرمانہ غفلت اور بھارتی آبی جارحیت کے باعث پاکستان میں پانی کا مسئلہ سنگین تر ہوتا جا رہا
محمد علی جمعرات 2 جون 2016 12:15
لاہور(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔02 جون۔2016ء ) پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید نے کہا کہ حکومت کی مجرمانہ غفلت اور بھارتی آبی جارحیت کے باعث پاکستان میں پانی کا مسئلہ سنگین تر ہوتا جا رہا ہے، پاکستان اور بھارت کو کشمیر کے ساتھ پانی کے مسئلے پر بھی جامع مذاکرات اورسندھ طاس معاہدے پر نظرثانی کرنا ہوگی۔
پنجاب پبلک سیکرٹریٹ میں مقامی این جی او کے نمائندہ وفد سے بات چیت کرتے ہوئے میاں محمودالرشید نے بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بھارت نے کئی بار سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ 1955میں بھارت نے کشمیر سے نکلتے والے دریاپر ڈیم بنائے بعد ازاں بھارت نے دریائے جہلم پر وولر ڈیم تعمیر کر لیا۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ بھارت آئندہ سترہ سال کے دوران ہمالیہ سلسلے میں292 چھوٹے بڑے ڈیم تعمیر کرے گا جس سے نہ صرف پاکستان بلکہ بنگلہ دیش بھی بری طرح متاثر ہوگا صرف دریائے سندھ میں 8فیصد پانی کم ہو جائیگا، انہوں نے کہا مو جودہ حکمرانوں کی مودی سے دوستی کی پالیسی ملک کو صحرا میں بدل دیگی، انہوں نے کہا کہ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ بھارت کے ڈیم بنانے سے پاکستان متاثر نہیں ہوگا انہیں پاکستان کی جغرافیائی حالت کو ضرور دیکھ لینا چاہئے کیونکہ پاکستان کے دو دریاء بھارت سے ہوکر پاکستان آتے ہیں اور ان کے پانی رک جانے کا مطلب یہ ہوگا کہ پاکستان کی تین چوتھائی آبادی خشک سالی اور قحط میں گم ہو جائیگی۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ۔
-
تاجروں اور انتظامیہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے جبکہ ضلع کے مسائل کی نشاندھی اور حل کے لیے مشاورت سے معاملات حل کیے جا سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.