کیمپس پولیس کا کریک ڈاؤن‘ رکشوں اور پیلی ٹیکسیوں کا چالان

جمعرات 2 جون 2016 11:59

پشاور۔02جون( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 جون ۔2016ء ) یونیورسٹی کیمپس پولیس نے بغیر اجازت نامہ کے یونیورسٹی کیمپس میں سروس کرنے والے رکشوں اور پیلی ٹیکسیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کاآغاز کردیا‘ پہلے روز کیمپس کے مختلف مقامات پر درجنوں رکشوں اورگاڑیوں کا چالان کرتے ہوئے پولیس سٹیشن میں بندکردیا ‘کریک ڈاؤن کی قیادت ٹریفک انچارج سب انسپکٹر مقرب خان کررہے تھے۔

متعلقہ عنوان :