جماعت اسلامی ضلع مردان کی تعلیمی کمیٹی کا اجلاس
جمعرات 2 جون 2016 11:58
مردان۔02جون( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 جون ۔2016ء ) جماعت اسلامی ضلع مردان کی تعلیمی کمیٹی کا ایک اہم اجلاس اقرا سکول اینڈکالج کاٹلنگ روڈ میں منعقدہوا۔
(جاری ہے)
اجلا س میں ضلعی جنرل سیکرٹری ڈائریکٹر گلوبل ایجوکیشن سسٹم محمد عماد اکبرحسان ، کمیٹی کے انچارج ڈائریکٹر غزالی سکول تاج ملوک ، اقرأ ہوتی کے پرنسپل منظور الحق، اقرأسکول اینڈکالج کاٹلنگ روڈ کے چیف ایگزیکٹیو حاجی اسلام الدین پرنسپل سید ندیم شاہ ، آفاق کے ریجنل منیجر مردان احمد یار اور بز م شاہین مردان ڈویژ ن کے صدر عثمان ننگیال نے شرکت کی۔
اجلاس میں متفقہ طور فیصلہ ہوا کہ ضلع بھر کے تحریکی ساتھیوں کے زیر انتظام چلنے والے سکولز کے سربراہان کا ایک مشترکہ فورم بنایا جائے گا۔ اس موقع پر شعبہ سکولز کے لئے ایک موثر کمیٹی بھی قائم کی گئی جو کہ اخلاقی تربیت اور اسلامی تعلیمات پر مشتمل نصاب بنایا جائے جبکہ کمیٹی حکومت کی جانب سے نصاب میں کی گئی تبدیلیوں پر بھی نظر رکھے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.