نوازشریف کی صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب
جمعرات 2 جون 2016 11:55
پشاور۔02جون( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 جون ۔2016ء ) ممبرقومی اسمبلی ڈاکٹرعباداللہ کی زیرصدارت وزیراعظم محمدنوازشریف کی صحت یابی کیلئے دعائیہ تقریب کاانعقاد کیاگیا۔ جس میں ڈسٹرک ناظم سوات محمدعلی شاہ،ضلعی صدرقیموس خان،قوی خان سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن)کے کارکن کثیر تعدادمیں موجودتھے۔
(جاری ہے)
دعائیہ تقریب کے بعدشرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ممبرقومی اسمبلی ڈاکٹرعباداللہ نے کہاکہ وزیراعظم محمدنوازشریف نے پاکستان کو جن بحرانوں کے دلدل سے نکالاہے آج پاکستان کاہرفرداس حقیقت کوتسلیم کررہاہے اوریہی وجہ ہے انکی صحت یابی کیلئے ملک بھرمیں دعائیں کی جارہی ہیں۔
انہوں نے کہاکہ آج کاپاکستان اس سے قبل دورسے کہیں زیادہ بہترہے اوریہ صرف محمدنوازشریف کی حکومت کی بہترین پالیسیوں کی مرہون منت ہے۔انہوں نے کہاکہ مخالفین صرف کردارکشی اورالزام تراشی کررہے ہیں جبکہ ہماراایجنڈاپاکستان کومضبوط، معاشی استحکام اورعوام کے الجھنوں کوفی الفورسلجھاناہے۔انہوں نے مزیدکہاکہ الزام تراشی سے ہمیں ہمارے ایجنڈے سے کبھی بھی بے فکر نہیں کیاجاسکتااپنے تمام انتخابی وعدوں عملی جامہ پہنانے میں کوئی کسرنہیں چھوڑینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.