کراچی : انٹر بنک مارکیٹ میں‌ڈالر کی قیمت میں‌10 پیسے کی کمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 جون 2016 11:17

کراچی : انٹر بنک مارکیٹ میں‌ڈالر کی قیمت میں‌10 پیسے کی کمی

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02 جون 2016ء) : انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی ہوئی۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی کے بعد ڈالر 104 روپے 70 پیسے کی سطح پر آگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :